26 اگست، 2025، 9:36 PM

جنیوا مذاکرات ختم؛ یورپی ممالک سفارت کاری کے لئے وقت دیں، ایران

جنیوا مذاکرات ختم؛ یورپی ممالک سفارت کاری کے لئے وقت دیں، ایران

ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں جنیوا مذاکرات ختم، ایران کا مذاکرات کے لیے مناسب موقع فراہم کا مطالبہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جنیوا میں ہونے والے مذاکرات بغیر کسی مشترکہ اعلامیے کے ختم ہوگئے۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور، کاظم غریب‌آبادی نے کہا کہ انہوں نے وزیر خارجہ ڈاکٹر تخت روانچی کے ساتھ یورپی ممالک کے حکام سے ملاقات کی اور فریقین نے قرارداد 2231 کے حوالے سے اپنے موقف پر بات کی۔

غریب‌آبادی نے کہا کہ ایران سفارت کاری اور فائدہ مند حل کے لیے پرعزم ہے اور اب وقت ہے کہ یورپی ممالک اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل صحیح فیصلہ کرے اور مذاکرات کے لیے مناسب وقت اور جگہ فراہم کرے۔

News ID 1935042

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha